Pages: 664
انواسی کون ہے؟ انواسی ایک ایسی عورت ہے جو وقت کے ہاتھوں کچلے جانے کے باوجود اپنی بقا کی جنگ اپنے کسے ہوئے کمان بدن ، منتقم دل ودماغ اور رُوح کی سفاکانہ چالوں سے لڑتی رہی۔ یہ ایک ناول نہیں ہے یہ ایک غیرمعمولی ناول جو ہر عہد میں اپنا قاری تلاش کر لے گا ۔ سنگری نام ہے مرکزی کردار کا اور یہی انواسی ہے۔ وقت کا جبر ہے۔ لگتا تھا سیدا اپنا کردار ادا کرے گا لیکن وہ محب وطن انگریز سرکار سے بر سر پیکار رہا۔ اسی بھگدڑ اور بے چین الجھی پھنسی زندگی میں ایک رات اس نے سنگری کا بدن تار و تار کر دیا اس میں بھی قصور سنگری کی ہٹ دھرم اور ضدی مزاج کے نام جاتا ہے۔ ایک کردار منگر کا ہے، لگتا ہے وہ زمانے کا ٹھکرایا ہوا ہے اور سنگری نے بھی اسے جوتی کی نوک پر رکھا اور اسی سنگری نے ایک بااثر ڈیل ڈول موٹی توند والے امام مسجد مولوی پر اپنے کمان بدن سے ایسا تیر مارا کہ وہ مرغ بسمل کی طرح اس کی رانوں کے درمیان پھڑکنے لگا اور چوبیس گھنٹے میں اس سے شادی رچائی کیونکہ سیدے کے بیج نے اس کی کوکھ ہری کر دی جسے ہر حال میں چھپانا تھا
مَیں رویا بھی اور ہنسا بھی۔ خاندان کے اور اپنے عیوب و حسن جس طرح چھپائے اور بتائے، مَیں نے ایسی کسی سرگزشت اور تذکرے میں نہیں دیکھے کہ اُن پر میری اپنی حسرتیں یاد آ آ کر رہ جائیں۔ پھر اِس کتاب میں اپنے دوستوں اور اُستادوں کی نیکی بدی کے دل پذیر افسانے ایسے ہیں جیسے کوئی ماہر جادو گر ایک ہی پُڑیا سے پلٹ پلٹ کر ہزاروں رنگ اُڑا رہا ہو۔ یہ رنگ اتنے پھیلتے چلے گئے ہیں کہ شر ق سے غرب تک قوسِ قزح اُبھر آئی ہے۔ غرض ڈاکٹر انوار احمد کی اِس کتاب میں ایک دَور ہے، ایک تاریخ ہے، ایک ثقافت ہے، ایک سماج ہے، ایک مزاج ہے اور ایک بلند اور لطیف ادبی اسرار ہے۔ گویا اقبال کے کہنے پر ڈاکٹرصاحب نے، وہ عمل جو اُن کے دفتر میں تھے، بہت احسن طریقے سے پیش کر دئیے ہیں۔
جے کے رولنگ کے اس شاہ کار کا ترجمہ کیا ہے ملک کے نامور مصنف، ادیب، ناول نگار اور مترجم معظم جاوید بخاری صاحب نے۔۔۔۔بلاشبہ یہ بخاری صاحب کا اردو ادب اطفال پر ایک بڑا احسان ہے کہ انھوں نے انگریزی کی اس مقبول ترین سیریز کو اردو قارئین کے لیے اردو میں ڈھالا، اور پھر ترجمہ بھی اس قدر سلیس اور بامحاورہ کہ ترجمے کا حق ادا کردیا۔۔۔
Pakistan succumbed to extremism and terrorism within
Love, Lies and Linguine Ibrat Kadah By Qamar Azad Hashmi Pages: 664Pages: 432 Category: English 'This is a great read. The sisters are wonderful characters filled with life, and the story has lots of quirky village characters. Hester and Harriet would be a perfect addition to your summer reading list.' Good Reading, 4 star review of Hester & Harriet Hester and Harriet lead comfortable lives in a pretty cottage in an English village. Having opened their minds, home and hearts to Daria, a mysterious migrant, and her