Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD200.00 USD246.00

Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more

Umro Aur Shetani Khopri jhoty rop kay darshun Sincerity && Truthfulness is essential

SKU: 8565281263
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19

Description

Sincerity && Truthfulness is essential reading for all those seeking a deeper insight into their thoughts and actions

Despite prioritization by successive governments

اس نے صرف روسی زبان یا صرف یورپ کو نہیں، پورے عالمی ادب کو چند شاهکار افسانے اور ناول دیے ہیں۔ مغرب میں جب اس کی تصانیف کی دھوم مچی تو نطشے اور فرائڈ سے لے کر لوکاچ اور سارتر تک نے اسے دنیا کا ایک عظیم ناول نگار اور آدم شناسی کا بلند مینار تسلیم کیا۔ یہاں تک کہہ دیا گیا کہ تخلیقی ادب کا زمانی فاصلہ شیکسپیئر کے بجائے دستوئیفسکی سے ناپنا چاہیے یعنی یوں که دستوئیفسکی سے پہلے کا ادب اور اس کے بعد کا ادب۔ کیونکہ اس ایک قلم نے افسانے اور ناول کا پچھلا تصور یکسر قلم زد کردیا ہے۔ اس نے دنیا کو پہلی بار فلسفیانہ ناول دیے ہیں اور دُور تک خواب و حقیقت کی متوازی لائنیں بچھائی ہیں۔

He also remained President of WWF Pakistan

سر سید احمد خاں (1817ء -1898ء) دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کا قدیمی تعلق مغل دربار کے ساتھ تھا اور اُنھیں جواد الدولہ اور عارفِ جنگ کے شاہی خطابات عطا ہوئے۔ 1837ء میں ایسٹ انڈیا کمپنی میں ملازم ہوئے اور 1867ء میں چھوٹے مقدمات کے لیے جج مقرر کیے گئے۔ 1876ء میں ریٹائر ہوئے اور باقی زندگی علی گڑھ میں گزاری۔ غدر 1857ء کے دوران حکومت کے وفادار رہے اور انگریزوں کی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بغاوت کا زور ٹوٹا تو اُنھوں نے پہلے ’’تاریخِ سرکشیِ بجنور‘‘ لکھی اور پھر ’’اسبابِ سرکشیِ ہندوستان کا جواب مضمون‘‘ لکھا جو ’’اسبابِ بغاوتِ ہند ‘‘ کے نام سے مشہور ہوا۔ اِس رسالے میں اُنھوں نے بغاوت کے پانچ اسبا ب لکھے اور رعایا کی غلط فہمی کے سوا باقی چاروں اسباب کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیا۔ اِس رسالے نے ہندوستان میں حکومت اور عوام دونوں کو بہت فائدہ دیا اور یہ بہت بڑی سیاسی خدمت ہے جو اُنھوں نے ہندوستانی رعایا اور خصوصًا مسلمانوں کے لیے کی۔ انگریزوں نے اِس کے کئی ترجمے کرائے اور یہ برطانوی پارلیمنٹ میں خوب زیرِ بحث رہا۔ سر سید نے 1859ء میں مراد آباد میں گلشن سکول، 1863ء میں غازی پور میں وکٹوریہ سکول اور 1864ء میں سائنٹفک سوسائٹی قائم کی اور 1875ء میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج بنایا۔ یہ کالج جو ترقی کرکے مسلم یونیورسٹی بنا، مسلمانوں کی ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخ میں ایک ایسا سنگِ میل ہے جو مستقبل کے لیے تعمیری سوچ اور فکر کا استعارہ ہے۔ سر سید اِس ذہن کے بنیاد گزار تھے کہ رعایا کو حکومت کے ساتھ مخلص ہونا چاہیے۔ وہ عملی انسان تھے اور اُنھوں نے شاہ ولی اللہ کی طرح مذہب کو روحانیت کے ساتھ مربوط کیا۔ مسلمانوں کی پولیٹکل، سوشل اور لٹریری ریفارمیشن کے لیے سر سید کا کام نہایت دور رس اثرات کا حامل ہے۔ 1888ء میں اُنھیں سر کا خطاب دیا گیا۔ سر سید کا ساری زندگی صحافت و اشاعتِ کتب اور لکھنے پڑھنے سے واسطہ رہا۔ اُن کی اہم کتابوں میں خطباتِ احمدیہ، تفسیر القرآن، بائبل کی تفسیر تبیین الکلام اور اسبابِ بغاوتِ ہند سمیت جلاء القلوب، تحفۂ حسن، کلمۃ الحق، راہِ سنت در ردِ بدعت، نمیقہ، طعامِ اہلِ کتاب، ترقیم فی قصہ اصحاب الکہف والرقیم، رسالہ اِبطالِ غلامی اور تحریر فی اصول التفسیر وغیرہ شامل ہیں۔

Umro Aur Shetani Khopri jhoty rop kay darshun Sincerity && Truthfulness is essentialPages: 194 Category: Children Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products