Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN300.00 PLN326.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Taar e Ankaboot - تار عنکبوت mushef مُرورِ زماں کے ساتھ مجید

SKU: 87260189151
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

مُرورِ زماں کے ساتھ مجید امجد کی شاعری کے متون اپنی مستند صورتوں میں سامنے آ رہے ہیں۔ محمد افتخار شفیع نے متنی تنقید کے اصولوں کی روشنی میں ’’کلیاتِ مجید امجد‘‘ مرتب کر کے قارئینِ ادب کے لیے ایک وقیع کام کیا ہے۔ انھوں نے مختلف متون کا موازنہ کر کے جدید اصولوں کے مطابق ایک عمدہ ترتیب کے ساتھ یہ کتاب مرتب کی ہے۔ ۔ ✍

اکیسویں صدی کا آغاز گویا اُردو ناول اور ناول نگاروں کا بھرپور طلوع ہے۔ ان میں ایک اہم اور بڑا نام حفیظ خان کا ہے جو بے پناہ لکھنے والے ہیں۔ اُردو و سرائیکی، ناول، افسانہ اور تقریباً سبھی نثری اصناف میں اپنا سکہ جمانے والے ہمہ جہت مصنف۔ بڑا ادیب وہ نہیں جو ایک آدھ فن پارہ تخلیق کر کے اُسی کے سہارے زندہ رہے۔ بڑا فنکار وہ ہوتا ہے جو مسلسل لکھے، یکساں اور اعلیٰ معیار برقرار رکھتے ہوئے، جیسا کہ حفیظ خان نے بےشمار لکھا اور سبھی ادبِ عالیہ کا حصّہ قرار پایا۔ تاریخ کے واقعات کو جس طرح انھوں نے جزو فکشن کیا ہے تو اُن کا ہر ناول اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ تاریخ جھوٹ بولتی ہے۔ فکشن جھوٹ ہوتے ہوئے بھی سچ کہتا ہے۔ حفیظ خان نے فکشن کے اس سچ سے تاریخ کے جھوٹ افشا کیے ہیں۔ لیکن اسلوب ایسا گتھا ہوا اور تکنیک ایسی سلجھی ہوئی کہ قاری اس سچ کے کڑوے گھونٹ کو بیان کی شیرینی میں ڈیک لگا کے پی جاتا ہے۔ حفیظ خان اپنی دھرتی، اپنی مٹی کی بُو باس میں رچے بسے ہیں اور انہی کے روغن سے لفظوں کے دیے بناتے ہیں جن کی واٹ کو مصنف کا گہرا تجربہ، ریاضت اور فکری ترفع لَو دیتا ہے۔ حفیظ خان فکر، احساس اور پُرمعنی لفظوں کے جو دیے روشن کرتے ہیں، ان میں اپنی رہتل، ماں بولی، اپنا ماضی، ورثہ اور حال سب منور کر دیتے ہیں۔ لیکن خیال رکھتے ہیں، دیا سوختہ سفال سے بنا ہو، نازک کانچ سے نہیں۔

Whether imposed by way of hijab bans in France

It is an evocative and fascinating book written by a visionary Pakistani physician

who eschewed the spotlight

Taar e Ankaboot - تار عنکبوت mushef مُرورِ زماں کے ساتھ مجیدPages: 208 Category: Short Stories

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products