Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR525.00 EUR549.00

Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more

Tarar Nama 2 - تارڑ نامہ 2 Alaf Pages: 150

SKU: 87276977591
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

Pages: 150

کچھ مصنف کے بارے میں:

Category: Travelogue (safarnama)

ڈاکٹر لیفتنک نازی فوج کی بیگار میں مختلف محاذوں پر خندہ پیشانی سے خندقیں کھودتے رہے۔ ان کو کپڑے کا ایک تھیلہ اور ٹین کا ایک ڈبہ رکھنے کی اجازت مل گئی۔ اعتبار بڑھا تو لوازمات میں کاغذ اور پنسل کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافہ کے بل بوتہ پر وہ معاشیات کی ایک کتاب لکھنے میں مشغول ہو گئے۔ ورق ورق لکھ کر ٹین کے ڈبہ میں ڈالتے رہے۔ ڈبہ کے بھرنے میں چار سال لگے اور اس کے بھرتے ہی جنگ ختم ہو گئی۔ کتاب چھپی اور نصاب میں داخل ہو گئی۔ مصنف کابینہ میں شامل ہو کر وزیرخزانہ ہو گئے۔ (ص:17)

سب رنگ کا انتظار اس محبوب کی طرح کیا جاتا جو تحائف سے لدا پھندا آتا۔ اس میں چھپنے والی ہر کہانی خواہ ہماری اپنی زبان کی ہو یا انگریزی سے ترجمہ شدہ، نادر و نایاب ہوتی۔ سب رنگ میں تعطّل آتا تو اس کی کمی محسوس ہوتی، پھر یہ ڈائجسٹ جس نے ڈائجسٹوں کا امیج بھی بلند کیا تھا اور اعلیٰ ادب کو عام لوگوں کے گھروں میں بھی داخل کر دیا تھا، بند ہو گیا۔ ہماری نسل تو اس سے مانوس رہی، بعد کی نسل اور اس میں فاصلہ اجنبیت کی سرحد کو نہ چُھو لے، اس سے پہلے حسن رضا گوندل نے بڑا کام کر ڈالا۔ سب رنگ کے تمام شمارے نہ صرف ڈیجیٹلائز کر کے محفوظ کیے، بلکہ کہانیوں کی کتابی شکل میں اشاعت کے لیے ان کے انتخاب اور ترتیب و تالیف جیسی کٹھن مشق بھی بخوبی انجام دے رہے ہیں۔

Tarar Nama 2 - تارڑ نامہ 2 Alaf Pages: 150Pages: 352 Category: Urdu adab, Essays

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products