Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR550.00 EUR592.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Kamyab Naya Business - کامیاب نیا بزنس abdaal bela Urdu Translation of The Murder

SKU: 88818203381
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2

Description

Urdu Translation of The Murder of Roger Ackroyd

El-Meligi analyses case studies in deconstructive literature by comparing works of Eastern and Western authors such as David Grossman

پروفیسر ارشد علی کی نثراس اعلیٰ معیار کی بہترین مثال ہے۔ عبارت ایسی رواں دواں جیسے اونچے پہاڑ کی ڈھلوان سے بہنے والا چشمہ۔ یادش بخیر، احمد ندیم قاسمی کے عہد ساز ادبی جریدے ’’فنون‘‘ کے صفحات پر ارشد علی کے نثرپارے چھپتے رہے ہیں۔ میرا اُن سے پہلا غائبانہ تعارف انھیں نثر پاروں کے ذریعے ہوا۔ ان نثر پاروںمیں شعر اور نثر کی Domainمعدوم ہوتی نظر آتی ہیں۔ میرے نزدیک شاعری آنسوؤں اور نثر خونِ جگر سے کشید ہوتی ہے۔ شاعری (Inspiration) اور نثر (Perspiration) کا نتیجہ ہوتی ہے؛ لیکن ارشد علی جیسے صاحبِ اسلوب تخلیق کار کی نثر بیک وقت ان دونوں صفات سے متصف ہے۔ انہوں نے ’’زمین زاد‘‘ میں اپنی زندگی کے مدو جذر کا اس طرح جائزہ لیا ہے کہ اُن کے قاری کو کہیں بوریت کا احساس نہیں ہوتا بلکہ اُن کی رواں دواں نثر اپنے بہائو میں بہائے لیے جاتی ہے۔ پروفیسر ارشد علی نے حرف کی خوشبو اور بیان کے ذائقے کو کاغذ کی تہوں میں یوں گوندھ دیا ہے کہ جب تک پڑھنے والا کتاب کا مکمل مطالعہ نہ کرلے وہ کتاب کی سرحدوں سے باہر نکلنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

حِصّہ سوم یونس ایمرے کے منتخب کلام کے انگریزی اور اُردو تراجم پر مشتمل ہے۔اس حِصّے میں لگ بھگ سو نظموں کے تراجم شامل ہیں جن میں کچھ جزوی نمایندگی کرتے ہیں اور کچھ مکمل۔اُردو تراجم ڈاکٹر نثار احمد اَسرار اور احسن علی خان کی کوشش و کاوش کا نتیجہ ہیں، جب کہ انگریزی تراجم درج ذیل کتابوں سے ماخوذہے:

from the trade that helped fund the Roman Empire to the creation of the numerals we use today (including zero)

Kamyab Naya Business - کامیاب نیا بزنس abdaal bela Urdu Translation of The MurderPages: 288 Category: Self Motivation Urdu Translation of The Lean Startup Translated By Muhammad Absar

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products