Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD2000.00 USD2024.00

Pay in 4 interest-free payments of $500.00 Learn more

Majmua Intizar Husain - مجموعہ انتظار حسین haath Humary qalam hoy Pages: 130

SKU: 89467969416
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 22 - Aug 27

Description

Pages: 130

یہ ایک شان دار اور بے مثال خودنوشت ہے جس میں کھرا سچ ہے، ایک ایسا سچ جس کی لپیٹ میں علی اکبر ناطق کے آباؤ اجداد، اُس کی اپنی ذات اور زمانہ بھی آتا ہے۔ اس کی نثر پنجاب کی دھرتی کی طرح زرخیز اور پُرمایہ ہے۔ اس داستانِ حیات میں فکشن اور کہانی جیسی دل فریب دل چسپی ہے۔ یہ خودنوشت رنگین قصّوں کی من موہنی مالا ہے، البتہ یہ فقط واقعہ نگاری نہیں، واقعات کی تہ میں، تہ در تہ میں گنجینۂ معانی مخفی ہے۔ اس گنجینے تک فقط صاحبِ نظر رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ خودگزشت اِس دَور کی کہانی ہے، یہ رُودادِ حیات ہر ہر دور کی بے مثال حکایت ہے۔ اس کتاب کو پڑھنا رُوح کو سرشار کر دینے والا تجربہ ہے کہ یہ اُردو اَدب میں اپنی نوع کی واحد خودنوشت ہے، ایک امر ہوجانے والی لازوال تخلیق

انھی غیر ملکی کہانیوں کا یہ مجموعہ آپ کی نذر ہے۔ یہ انتخاب در انتخاب ہے۔ دیکھیے کیسے کیسے موضوعات پر مغرب میں یہ دل نشیں، اثر آفریں، زندگی آمیز اور زندگی آموز کہانیاں تخلیق کی گئی ہیں۔

اس مجموعے میں انتظار حسین صاحب کی کتاب "خیمے سے دور" کے بعد لکھے گئے افسانے شامل ہیں۔

3) محاضرات سیرت ﷺ - صفحات: 626

Majmua Intizar Husain - مجموعہ انتظار حسین haath Humary qalam hoy Pages: 130Pages: 1120 Category: Short stories 9

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products