Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD1050.00 USD1089.00

Pay in 4 interest-free payments of $262.50 Learn more

Baqiyat e Iqbal - باقیات اقبال Majmoa The story of Robert Jordan

SKU: 90448902078
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30

Description

The story of Robert Jordan

She first came to Pakistan on a mountaineering expedition in 2002 as a tourist

Urdu Translation of "Hercule Poirot's Christmas"

Translator: K

"سنجیدہ ذہن رکھنے والے عشاق فلسفہ اور تاریخ کے کسی بھی شناور کے لیے تو اس کتاب کی محبت ایک طے شدہ واقعہ ہونے کو ہے۔" حاشر ابن ارشاد" میں اپنے محدود مطالعے کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ علی عباس جلال پوری کی "روح عصر " اور سید سبط حسن کی " ماضی کے مزار" کے بعد شاید اس روایت میں کی جانے والی یہ پہلی کوشش ہے۔ " ڈاکٹراختر علی سید"یہ کتاب ہمیں فرسودہ عمارتوں کو سلیقے سے مسمار کرنے میں مدد دیتی ہے۔عمارت گر جاتی ہے مگر اڑوس پڑوس میں خوف و ہراس نہیں پھلتا۔ ملبے کو کام میں لاکر نئے نقشےکے ساتھ پھر سے عمارت کیسے اٹھاتے ہیں، یہ بات بھی آپ کو یہ کتاب بتاتی ہے" فرنود عالم" کتاب میں یونان سے لے کر ہندوستان تک کی فکری روایات کا جائزہ بڑی دقت نظری سے لیا ہے۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ کتاب تنقیدی فکر کے طالب علموں اور احباب فکر و دانش کے لیے ایک اہم کتاب ثابت ہوگی۔" ظہور ندیم" اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے تاکہ جو لوگ نہیں جانتے کہ انسان کی فکری روایات کیا ہیں وہ جان جائیں اور جو جانتے ہیں انہیں معلوم ہوکہ ہم کہاں کھڑے ہیں "مبشر علی زیدی" مجھ سے پوچھئے تو میرے دل کو جمشید جیسے گیانی بھاتے ہیں جو پڑھنے والوں سے اپنی فکر کی اناپ گہرائی، ذہن کی روشنی اور دل کی حرارت سانجھی کرتے ہیں۔ جمشید اقبال بھی ایسا ہی چھتنار شجر ہیں جو ہمیشہ سوچ کر قلم اٹھاتے ہیں اور پھر ان کے لفظوں سے دریا کا پانی میٹھا ہوجاتا ہے اور بھوبھل ریت میں ، علم و فکر اور محبت کی نمی بڑھ جاتی ہے۔"وجاہت مسعود"اس کتاب کے پڑھنے والے کا ارادہ رکھنے والوں کو خبردار کیا جانا چاہیے کہ اس کا مطالعہ تعصبات، خود راستی ، اور نظریہ سازش کے امراض کو خاطر خواہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔" عثمان قاضیفکری روایاتکا تنقید مطالعہ اور مقامی فکر و شناخت کا مقدمہمصنف: جمشید اقبال

Baqiyat e Iqbal - باقیات اقبال Majmoa The story of Robert JordanPages: 718 Category: Urdu Adab (70) ( )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products

Mic + B12
Mic + B12

US$ 23.36

Min. order: 1 piece

4.9 (13 reviews)

Sold : Login>>