Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN400.00 PLN430.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

Pakistan Jamhoriat Aur Foji Mudakhlatain - پاکستان جمہوریت اور فوجی مداخلتیں piyaz kay chilkay " جون ایلیا سے متعلق

SKU: 93795722671
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 26 - Aug 31

Description

" جون ایلیا سے متعلق گذشتہ دنوں جو مقالات اور مضامین شائع ہوئے ان میں ڈاکٹر نیہا اقبال کی کتاب " جون ایلیا،حیات اور شاعری " کے بارے میں ارباب نظر کا خیال ہے اور بالکل صحیح ہے کہ اس مقالے کا امتیاز یہ ہے کہ یہ واقعتا تحقیقی مقالہ ہے اور اس میں " عوامی اور سطحی پسند و ناپسند سے الگ ہٹ کر " جون ایلیا کے کلام کو پرکھنے اور اس کی ادبی قدر و قیمت کے تعین کی ایک سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ نیہا اقبال کا تعلق جون ایلیا کے وطن اور ہندوستان کے مردم خیز خطہ امروھہ سے ہے۔انہوں نے جون کی تخلیقات اور شخصیت سے متعلق تحقیقی مقالے کی اشاعت کے بعد بھی جون مطالعات سے اپنا تعلق قائم رکھا ہے۔نتیجے کے طور پر جون ایلیا کی شخصیت اور تخلیقی جہات سے متعلق ان کی ترتیب" جون ہونا کوئی مذاق نہیں" منظر عام پر آگئی ہے۔ مجھے امید ہے کہ نیہا اقبال کی پچھلی کتاب کی طرح اس کتاب کو بھی قبول عام حاصل ہوگا اور یہ کتاب جون شناسی کی نئی جہتوں کی جانب رہنمائی کرے گئی۔ نیہا اقبال اپنے زمانہ طالب علمی سے ہی انہماک اورسنجیدگی کے ساتھ علمی تلاش و تفحص اور ادب و شائستگی کے سبب سے الگ شناخت رکھتی ہیں میں ان کی نئی کتاب کی اشاعت پر نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔

Once you create a personal plan

Category: Self motivation

Husam al-Din

author of the critically-acclaimed New York Times bestseller and international phenomenon Sapiens

Pakistan Jamhoriat Aur Foji Mudakhlatain - پاکستان جمہوریت اور فوجی مداخلتیں piyaz kay chilkay " جون ایلیا سے متعلقPages: 176 Category: Politics Books

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products