Tarar Nama 6 - تارڑ نامہ 6 pt jhar ناطق کے لیے اب یہ
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
Pay in 4 interest-free payments of $218.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
ناطق کے لیے اب یہ حکم لگانا مشکل ہے کہ اُن کی اگلی منزل کہاں تک جائے گی کہ ہربار وہ پہلے سے زیادہ چونکاتے ہیں۔ اُن کے تمام کام میں تازگی ہے، روایت اور تاریخ کا شعور حیرت زدہ کرنے والا ہے۔ جس طرح اُن کا شعر اور پھر فکشن میں کام ہے۔ اِس سے پہلے ایسی روایت موجود نہیں ہے۔ وہ شاعر بھی ہیں، افسانہ نگار بھی ہیں اور ناولسٹ بھی۔ اُن کےفکشن میں پنجاب کی سرزمین میں غیرمعمولی دلچسپی اُن کے بیان میں غیرمعمولی مہارت کا ثبوت دیتی ہے۔ ناطق کی نثر سے مکالمہ اور بیانیہ کے نامانوس گوشوں پر اُن کی قدرت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ناطق کے فکشن کا قاری خود انسان اور فطرت کے پیچیدہ رشتوں، انسان اور انسان کے درمیان محبت اور آویزش کے نکات سے بہرہ اندوز ہوتا ہوا دیکھ سکتا ہے۔ علی اکبر ناطق سے اُردو ادب جتنی بھی توقعات اور اُمیدیں وابستہ کرے، نامناسب نہ ہو گا۔ اِن کا سفر بہت طویل ہے، راہیں کشادہ اور منفعت سے بھری ہوئی ہیں۔
Pages: 199
Homo Deus: A Brief History of Tomorrow
Here are just a few of the things you will learn:
Pages: 528
Tarar Nama 6 - تارڑ نامہ 6 pt jhar ناطق کے لیے اب یہPages: 380 Category: Urdu adab , Essays
US$ 47.95
US$ 27.99
US$ 195.00
US$ 205.00
US$ 90.00
US$ 35.00
US$ 35.00
US$ 340.00
US$ 232.50