Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD325.00 USD358.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Miltay Hain August Mein (Urdu Translation Of Until August) - ملتے ہیں اگست میں seerat ul nabi by dr israr ahmed حکایت دراز ہوئی جاتی ہے

SKU: 9482725075
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

حکایت دراز ہوئی جاتی ہے مگر کیسے کہوں کہ یارِ من حسنین جمال کی کہانی ہے۔ اس دوران، ہم دونوں ”ہم سب“ پر بہت دن جزوقتی ہم کار بھی رہے۔ ”ہم سب“ کی رسائی اور امکان محدود تھے۔ حسنین جمال کے عزائم لامکاں کی خبر لاتے تھے۔ ایک روز لاہور میں جمے جمائے روزگار کا بستر لپیٹا اور اسلام آباد میں نئی ذمہ داریاں قبول کر لیں۔ ’’حوریاں رقص کناں ساغر شکرانہ زدند‘‘ کشائشِ رزق کی صورت بھی نکلی اور پڑھنے والوں کی پذیرائی ایسی کہ موجودہ نسل میں شاید ہی کسی نثر لکھنے والوں کو اس مختصر مدت میں تعداد اور تحسین کے اعتبار سے اتنے پڑھنے والے نصیب ہوئے ہوں۔ ہم دونوں بھائیوں کے صحافتی تصور میں البتہ ’’ہر چند کہیں کہ ہے نہیں ہے‘‘ والا بال آ گیا کہ حسنین جمال نے سیاست، معیشت اور تمدن جیسے موضوعات سے ہاتھ اٹھا لیا۔ زبان و بیان کی خوبیاں وہی جو ابتدا ہی سے ہویدا تھیں۔ مگر اب توسن خیال کو روزمرہ زندگی کے ایسے پہلوؤں کی طرف موڑ دیا جو اپنی جگہ اہم تھے لیکن افتادگان خاک کی پلکوں پر گراں بار بنیادی سوالات سے گریز پائی کی چغلی کھاتے تھے۔ ’’آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم / اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ‘‘ حسنین بھائی کا یہ گمنام دوست تھامس مان کے اس قول کا قتیل ہے، In our times the destiny of man is defined in political terms۔ ایک طرف میرا ضمیر ہے دوسری طرف دوست۔ افلاطون کا معروف قول اپنی جگہ لیکن مجھے اپنے دوست کے لیے اس طرح کھڑے ہونا ہے جیسے ای ایم فاسٹر نے دوست کو تین تالیوں کا اعزاز بخشا تھا۔ حسنین جمال، ڈٹے رہو۔ وہی لکھو جو تمھیں خوشی دے۔ دوستی کی دیانت کا تقاضا تھا کہ میں اپنا اختلاف بیان کروں۔ آپ کے احترام، مرتبے اور مقام سے انکار ممکن نہیں۔ دعا ہے کہ آپ کے قلم کی رفتار میں رکاوٹ نہ آئے اور آپ کی تخلیقی صلاحیت کا سرچشمہ ہمیشہ مثبت سوچ، صاف گوئی اور انسانی ہمدردی کے موتیوں سے لبریز رہے۔

۔ ایک مسلسل

Saeed Shafqat

’میری یادوں کے چنار‘ اور ’مٹّی کے صنم‘ کرشن چندر کے سوانحی ناول ہیں۔ ان میں مذکورہ واقعات، سانحات اور تاثّرات مبنی بر حقائق ہیں۔ گو یہ دونوں تصنیفات افسانوی رنگ لیے ہوئے ہیں۔ اس امر کی تصدیق کرشن چندر کے چھوٹے بھائی اوپندر ناتھ چوپڑہ نے راقم السطور سے ایک انٹرویو کے دوران بڑے واضح طور پر کی

and athletes

Miltay Hain August Mein (Urdu Translation Of Until August) - ملتے ہیں اگست میں seerat ul nabi by dr israr ahmed حکایت دراز ہوئی جاتی ہےPages: 128 Category: Urdu Novel, Translated Urdu Translation of Inaam Nadeem " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products