گویا اُس کا سوال اپنے جوابات کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور جواب نہ دینے کی درخواست کرتا ہوا ایک شکوے میں ڈھل کر قاری کے لیے سوال اور سوال چھوڑ کر اُس کے اندر کہیں جنم لے لیتا ہے۔
دانش سے مکالمہ کرنے کا حوصلہ اور صلاحیت بذات خود دانش مندی کی متقاضی ہے۔ اچھا سوال آدھا جواب تو ہوتا ہی ہے، اچھے جواب کے امکان میں اضافہ کا سبب بھی۔ اس کتاب میں پیش کئے جانے والے مصاحبوں میں سوالات کا معیار ہی جواباً آنے والی دانش کا محرک رہا ہے۔ زمین و آسمان سے لےکر سیاسی ، ادبی و الہیاتی موضوعات تک اور سائنس و ٹکنالوجی سے روحانیات و تصوف تک ہر عنوان سے اس کتاب میںموجود اہل علم کے افکار قاری کے ذہن کی زرخیزی میں اضافہ کا سبب بنتے نظر آتے ہیں۔ ہر سطح اور مزاج کے قارئین کے لیے اس کتاب میں دلچسپی کا اتنا سامان ہے کہ تفکر و تدبر کی کئی منزلیں سرہو سکتی ہیں۔
when a dormant yet powerful curse is unleashed
میں یہ تو نہیں کہہ سکتی کہ پریم چند کو پھر سے متعارف کروانے کی ضرورت تھی لیکن غالب کی جہات کو جس طرح حالی نے متعارف کروایا، وہی تعارف غالب کی عظمت کو سامنے لایا۔ ذوق کو محمد حسین آزاد نے جو شناخت دی وہ منفرد تھی۔ گلزار وہ کیمیا گر ہیں کہ جسے چھو لیں وہی زرناب ہو جائے۔ پریم چند کا فن، اُس پر گلزار کا ابتدائیہ، اس پر بک کارنر جہلم کی آرٹسٹک اشاعت۔ مجھے یقین ہے کہ پریم چند نئے رنگ و روپ میں ہی نہیں، نئے مفاہیم اور نئے سروکار کے ہمراہ خود کی باز خوانی کروائیں گے۔
تزئین و ترتیب: مولانا محمد اسماعیل میرٹھی
Pakistan At The Crossroads : Domestic Dynamics and External Pressure (Hard Cover Edition) mohabat kay asaib گویا اُس کا سوال اپنےPages: 358 Category: English In Pakistan at the Crossroads, top international scholars assess Pakistan's politics and economics and the challenges faced by its civil and military leaders domestically and diplomatically. Contributors examine the state's handling of internal threats, tensions between civilians and the military, strategies of political parties, police and law enforcement reform, trends in judicial activism, the rise of border conflicts,